سلیم خان
سلیم خان | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1935ء (90 سال) اندور |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | ہیلن (1981–) سوشیلا چراک (1964–) |
اولاد | سہیل خان ، سلمان خان ، ارباز خان ، الویرا خان اگنی ہوتری ، ارپیتا خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، اردو |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
سلیم عبد الرشید خان (انگریزی: Salim Khan) جنہیں فلمی دنیا میں سلیم خان کے طور پر جانا جاتا ہے ایک بھارتی فلمی اداکار، فلم ساز اور منظر نویس ہیں۔ بطور منظر نویس انھوں نے کئی بالی وڈ فلموں کی منظر نویسی کی۔ بالی وڈ میں وہ جاوید اختر کے ساتھ اپنی جوڑی سلیم-جاوید کے طور پر زیادہ مشہور ہیں۔ بطور جوڑی سلیم-جاوید بالی وڈ ستارہ کی حیثیت حاصل کرنے ویکی پہلی منظر نویس جوڑی ہے، [2] جو بھارتی کل وقتی سب سے کامیاب منظر نویسی بنی۔ [3] [4] ان کی کئی فلمیں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہیں جس میں شعلے سر فہرست ہے۔ شعلے کو کل وقتی بہترین بالی وڈ فلموں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ [5][6]
وہ بالی وڈ اداکار سلمان خان کے والد بھی ہیں جنہیں بالی وڈ کے تین بڑے خانوں میں ایک شمار کیا جاتا ہے۔ ان کے دیگر دو بیٹے سہیل خان اور ارباز خان بھی فلمی صنعت سے وابستہ ہیں۔ ان کی دو بیویاں سوشیلا چراک (سلمی خان) [7] اور ہیلن ہیں۔ [8] سلیم خان بطور سلیم-جاوید جوڑی چھ فلم فیئر اعزازات جیت چکے ہیں 2014ء میں انھیں پدم شری اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ [9]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Companies House officer ID: https://find-and-update.company-information.service.gov.uk/officers/XIwSTm79m1gy1LhvWxp5QJY9cx4/appointments — اخذ شدہ بتاریخ: 13 دسمبر 2021
- ↑ Ramesh Dawar (2003), Encyclopaedia of Hindi cinema, Encyclopædia Britannica (India) Pvt. Ltd.
- ↑ Sholay, through the eyes of Salim Khan, [1],Rediff.com
- ↑ Diptakirti Chaudhuri (1 Oct 2015). Written by Salim-Javed: The Story of Hindi Cinema’s Greatest Screenwriters (بزبان انگریزی). پینگوئن (ادارہ). ISBN:9789352140084.
- ↑ Haresh Pandya (27 دسمبر 2007)۔ "G. P. Sippy, Indian Filmmaker Whose Sholay Was a Bollywood Hit, Dies at 93"۔ نیو یارک ٹائمز۔ 2011-08-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-23
{{حوالہ خبر}}
: نامعلوم پیرامیٹر|deadurl=
رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Top 10 Indian Films"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ 2002۔ 2011-05-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-14
- ↑ "Salman Khan's mom Salma Khan and stepmom Helen share a strong bond"۔ دینک بھاسکر۔ 4 جون 2013۔ 2016-07-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-18
- ↑ "Helen elated over grandson's birth"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-18
- ↑ "Salim Khan rejects Padma Shri, says he deserves a Padma Bibhushan at least"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 26 جنوری 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-26
- 1935ء کی پیدائشیں
- 24 نومبر کی پیدائشیں
- اردو مصنفین
- اندور کے مرد اداکار
- برطانوی ہند کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مسلم شخصیات
- پاکستانی نسب کی بھارتی شخصیات
- پشتون نژاد بھارتی شخصیات
- سلیم-جاوید کے منظر نامے
- سلیم خان خاندان
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- بھارت کے پاکستانی تارکین وطن
- ہندی منظر نویس
- مدھیہ پردیش کے منظر نویس
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس