سلیم شہزاد
محقق و ناقد سلیم شہزاد | |
---|---|
پیدائش | جون1949ء |
نسل | بھارت |
عہد | دور حاضر |
شعبۂ زندگی | جنوبی ایشیاء |
مذہب | اسلام |
شعبۂ عمل | تحقیق اردو ادب لسانیات تنقید فکشن ناول |
سلیم شہزاد دور حاضر کے ممتاز ناقد، 'محقق ، شاعر ، ادیب ،'افسانہ نگار ، ناولیسٹ، ماہرلسانیات اور ماہرتعلیم ہیں آپ یکم جون 1949ء کو دھولیہ، مہاراشٹر ،بھارت میں پیدا ہوئے. انھوں نےمالیگاﺅں میںتعلیم حاصل کی اور درس و تدریس کا پیشہ اختیار کیا. اردو اور انگریزی ادب کی تمام اصناف پر ان کی گہری نظر ہے۔ تنقیدی کتابوں کے علاوہ انھوں نے لغات اور اردو قواعد پر بھی کتابیں لکھیں. فرہنگ ادبیات، دعا پر منتَشر، جیم سے جملے تک، ویر گاتھا، تزکیہ، کشفیہ، دشتِ آدم، فرہنگ لفظیات غالب ان کی مشہور کتابیں ہیں۔ ان کا شمار جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے آزاد نظم میں تجربات کیے ہیں۔ ان کی نظموں کی شعری لفطیات عربی فارسی ترکیبوں سے ایک خاص اسلوب بناتی ہے.
پیدائش
[ترمیم]یکم جون 1949 ء، بہ مقام دھولیہ، مہاراشٹر، انڈیا
تعلیم
[ترمیم]ایم۔اے۔انگریزی
پیشہ
[ترمیم]تدریس، وظیفہ یاب مدرس
تصانیف
[ترمیم]تین ناول :
پانچ تنقیدی مجموعے:
دو ڈکشنریاں:
- فرہنگ ادبیات (دوایڈیشن)
ایک کتاب لسانیات پر :
زیرِ ترتیب:
دوڈکشنریاں ۔۔
وغیرہ
مجموعہ ہائے کلام
[ترمیم]
اعزازات
[ترمیم]ان گنت علمی و ادبی اعزازات و مناصب
رکن اردو لسانی کمیٹی، بال بھارتی، پونے
رابطہ
[ترمیم]323۔منگل وار وارڈ، مالیگاﺅں، انڈیا 423203
+91 9890331137
+91 8766887885
khansalimshahzad@gmail.com
پیش کش :محمد حسین مشاہد رضوی
+