سلیم کریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سلیم کریم
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1965 (عمر 53–54 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
طبی کیفیت پولیو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بیماری (P1050) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی،  وکاروباری شخصیت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کھیل کرکٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کھیل (P641) ویکی ڈیٹا پر

سلیم کریم پاکستان میں معذوروں کی کرکٹ ٹیم کے بانی، کرکٹ کھلاڑی اور بزنس مین ہیں۔

مختصر تعارف[ترمیم]

سلیم کریم 1961ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ پیدائشی طور پر ہی ان کی دائیں ٹانگ معذوری (پولیو) کا شکار تھی۔ بعد میں ایک حادثے میں بھی ان کی ٹانگ مزید مفلوج ہو گئی۔ لیکن اس کے باوجود ان کی کرکٹ کھیلنے کی لگن ماند نہ پڑی۔ بچپن سے کرکٹ کھیلی اور جوان ہوئے تو محسوس کیا کہ معذور افراد کے لیے الگ سے کرکٹ ٹیم کی اشد ضرورت ہے۔ لہٰذا انہوں نے حکومت پاکستان سے اس سلسلے کی امداد کی درخواست کی بجائے اپنے طور پر معذور افراد کے لیے کرکٹ ٹیم کی بنیاد 2006ء میں رکھی۔ ٹیم نے بہت سے اعزازات جیتے اور ملک گیر شہرت پائی۔ سلیم کریم اور ان کی ٹیم نے اپنا پہلا بین الاقوامی دورہ ملائیشیا اور سنگاپور کا کیا۔ سلیم کریم پی ڈی سی اے کے صدر ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]