سماء ٹی وی
Jump to navigation
Jump to search
سماء ٹی وی | |
---|---|
![]() ' | |
آغاز | 8 دسمبر 2007 |
ملکیت | جاگ براڈکاسٹنگ سسٹمز (پرائیویٹ) لمیٹٹ |
ہیئت تصویر | 4:3/16:9 (576i, SDTV) 16:9 (1080i, ایچ ڈی ٹی وی) |
سامعین کی شراکت | 'برطانیہ: 0.02% (ستمبر 2015ء , BARB) |
نعرہ | "سنسنی نہیں، صرف خبریں" |
ملک | پاکستان |
زبان | اردو |
نشریاتی علاقہ | پاکستان اور بین الاقوامی |
صدر دفاتر | کراچی، سندھ، پاکستان |
ویب سائٹ | samaa.tv |
دستیابی | |
سیارچہ | |
سکائی (یو کے & آئرلینڈ) | چینل 748 |
فوکس ٹیل ٹیلی ویژن (آسٹریلیا) | چینل 4 |
واسٹ (آسٹریلیا) | چینل 4 |
کیبل | |
اکثر کیبلوں پر دستیاب ہے | لوکل سیٹنگ دیکھیں |
سیارچہ ریڈیو | |
ریڈیو سماء | 93.2 ریڈیو |
ریڈیو نیوز | 98.5 ریڈیو |
آئی پی ٹی وی | |
پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی (پاکستان) | 004 |
واسٹ (آسٹریلیا) | چینل 004 |
اسٹریمنگ میڈیا | |
سماء ٹی وی لائیو | براہ راست دیکھیں |
سماء ٹی وی ایک پاکستانی نیوز اور تفریحی ٹیلی ویژن نیٹ ورک ہے۔ لفظ 'سماء' عربی زبان کا لفظ ہے جس کا براہ راست تذکرہ قرآن میں آیا ہے اور اس کا معنی 'آسمان' یا 'آسمانی' ہے۔
تاریخ[ترمیم]
سماء ٹی وی کی بنیاد 2007 میں رکھی گئی تھی اور جاگ براڈکاسٹنگ سسٹم (پرائیوٹ) لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔
پروگرام[ترمیم]
- کرائم سین
- فیصلہ آپ کا
- تفتیش
- مٹسرین
- واردات
- نیوز بیٹ
- عوام کی آواز
- ہم لوگ (ٹی وی سیریز)
- میری کہانی میری زبانی
- ایسا بھی ہوتا ہے
- درجہ شرارت
- سین آن ہے
- کھرا ساچ
- 7 سے 8
- نیا دین
- سماء کے مہمان
- عوض
- شوال از عنبر شمسی
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- سماء ٹی وی - سرکاری ویب سائٹ
- سماء ٹی وی براہ راست
- سماء ٹی وی براہ راستآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ bulandtv.com [Error: unknown archive URL]