مندرجات کا رخ کریں

سماجی درجہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سماجہ درجہ بندی کا مطلب ہے سماجی اور معاشی سطح جیسے دولت، آمدنی، نسل، تعلیم، نسلیت، سماجی درجہ اور کام پر سماج کے لوگوں کی زمرہ بندی کرنا۔[1][2][3]

موجودہ زمانہ میں سماجی درجہ بندی تین درجوں پر کی جاتی ہے۔ اعلی طبقہ، درمیانی طبقہ اور نچلا طبقہ جسے مزدور طبقہ بھی کہا جاتا ہے۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "What Is Social Stratification?"۔ 04 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  2. "6.S: Social Stratification (Summary)"۔ 13 December 2016۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  3. "What Is Social Stratification, and Why Does It Matter?"۔ 16 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  4. Peter Saunders (1990)۔ Social Class and Stratification۔ Routledge۔ ISBN 978-0-415-04125-6 

مزید دیکھیے

[ترمیم]