سمادھی مہاراجہ رنجیت سنگھ
Appearance
Samadhi of Ranjit Singh ਰਣਜੀਤ ਸਿੰਘ ਦੀ ਸਮਾਧੀ رنجیت سنگھ دی سمادھی | |
---|---|
The Samadhi was built next to Lahore's iconic بادشاہی مسجد. | |
مقام | لاہور، پنجاب، پاکستان پاکستان |
تاریخِ تکمیل | 1848 |
مہاراجا رنجیت سنگھ والی پنجاب نے چالیس سال تک پنجاب میں حکومت کی۔ سوائے پنجاب کے اور ملک کشمیر و ڈیرہ جات وغیرہ بھی اس کے تصرف میں تھا۔ آخر سمت 1896ء بکرمی میں فوت ہو گیا اور اس جگہ جلایا گیا جس جگہ اب اس کی سمادھ بنی ہے۔ یہ عالی شان مکان سمادھ کا روشنالی دروازے سے باہر فصیل کے ملحق دیوار بہ دیوار مسجد بادشاہی مسجد کے بہ جانب شمال واقع ہے۔
ویکی ذخائر پر سمادھی مہاراجہ رنجیت سنگھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |