سمبھاونا سیٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سمبھاونا سیٹھ
Sambhavna graces the Golden Jubilee celebrations of FWICE.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 12 دسمبر 1980 (41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ،  رقاصہ،  ماڈل،  ٹیلی ویژن میزبان،  یوٹیوبر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمبھاونا سیٹھ (ہندی: संभावना सेठ) ایک بھارتی رقاصہ، ہندی ٹی وی اداکارہ، ماڈل، ٹی وی ٹاک شو میزبان اور یوٹیوب ولوگر ہیں۔ وہ بالی ووڈ کے آئٹم نمبروں میں بھی ناچ چکی ہیں۔ وہ سنہ 2008ء میں بگ باس 2 اور سنہ 2015ء میں بگ باس 8 میں شریک تھیں۔

نجی زندگی[ترمیم]

سمبھاونا نے 22 فروری 2016ء کو اویناش دیویدی سے منگنی کی۔ دونوں نے 14 جولائی 2016ء کو شادی کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. باجوہ، ڈمپل (15 جولائی 2016). "Sambhavna Seth marries long time boyfriend Avinash Dwivedi". دی ٹائمز آف انڈیا. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2016.