سمتیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
  • Vector

ایسی شئے جو ایک مطلق قیمت اور رُخ سے تعریف ہو۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھو سمتیہ فضا۔

  • ریاضی بول چال میں n اشیاء کے مجموعہ کو بھی سمتیہ کہتے ہیں۔ ایسے مجموعہ کو اکثر سائیز کی ستون میٹرکس، یا سائیز کی قطار میٹرکس لکھا جاتا ہے۔ اس مجموعہ کے ساتھ کوئی طبعیاتی معنویت مشمول ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ ایسے مجموعہ کو قطار یا ستون میٹرکس سمجھنا چاہیے۔