مندرجات کا رخ کریں

سمجھانا کھاڈکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمجھانا کھاڈکا
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-09-11) 11 ستمبر 1999 (26 سال)
باجھانگ, نیپال
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی2029 مئی 2024  بمقابلہ  ملائیشیا
آخری ٹی2019 جولائی 2024  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 17
رنز بنائے 135
بیٹنگ اوسط 15.0
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 72*
کیچ/سٹمپ
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 19 جولائی 2024ء

سمجھانا کھاڈکا (پیدائش: 11 ستمبر 1999ء) نیپال کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے دائیں ہاتھ کی بلے باز ہیں۔ [1]

بین الاقوامی کیریئر

[ترمیم]

مئی 2023ء میں انھیں ملائیشیا کا دورہ کے لیے نیپال کے اسکواڈ میں نامزد کیا گیا جہاں انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ [2][3] 19 جولائی 2024ء میں اس نے 2024ء ویمنز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف میچ جیت کر 72 * رنز بنائے اور وہ نیپال کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خواتین کا ایشیا کپ میں نصف سنچری بنانے والی پہلی بلے باز بھی بن گئی۔ [4][5][6][7]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Samjhana Khadka"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  2. CricketNep (25 مئی 2023)۔ "The final squad for the Nepali Women's National Cricket team has been announced! The eagerly awaited Nepal vs Malaysia bilateral series is set to begin on May 29th" (ٹویٹ)
  3. "NEP Women vs Mas Women, 1st T20I at Bangi, NEP-W in MAL, May 29 2023-Full Scorecard"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  4. "Samjhana Khadka leads Nepal to a historic win in the Asia Cup opener"۔ Cricnepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  5. "Nepal Beat UAE in First Match of Women's Asia Cup T20 2024; Samjhana Khadka, Indu Barma Shine to Down United Arab Emirates By Six Wickets"۔ Latestly.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  6. "Womwn Asia Cup: Khadka, Barma sparkle as Nepal beat UAE by 6 wickets"۔ Time Of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19
  7. "Khadka, Barma star in Nepal's maiden Women's Asia Cup win"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-19