سمستا کیرلا سنی جمعیت العلماء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمستا کیرلا سنی جمعیت العلماء
صدر دفتر سمستا سینٹر، جعفر خان کالونی روڈ، کالی کٹ
تاریخ تاسیس 1926
کلیدی شخصیات
جدی تنظیم کل ہند سنی جمعیت العلماء
وابستگیاں اسلام، تصوف
باضابطہ ویب سائٹ http://www.samastha.in/

سَمَستا کیرلا سُنّی جمعیت العلماء بھارت کی ریاست کیرلا کے سنی اسلامی علما کی ایک تنظیم ہے۔

مقاصد[ترمیم]

دین کی تبلیغ کے علاوہ، خرافات اور غیر اسلامی تہذیب کی بیخ کنی وغیرہ تنظیم کے اہم مقاصد ہیں۔ اندرونی دشمنوں کے تئیں ہوشیاری برتنا، مذہبی رواداری، امن و امان، قوم کی ترقی وغیرہ کی خاطر تنظیم پابند عہد ہے۔