سمندر پار محکمہ جات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:37، 22 مارچ 2018ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))

سمندر پار محکمہ (Overseas department) ((فرانسیسی: département d’outre-mer)‏ یا DOM) فرانس کا ایسا محکمہ ہے جو میٹروپولیٹن فرانس سے باہر واقع ہے۔

مارچ 2011ء کے مطابق فرانس کے سمندر پار محکمہ جات ذیل مندرجہ ہیں۔

آبادیات

تاریخی آبادی
سالآبادی±%
1950720,000—    
1960949,000+31.8%
19701,194,000+25.8%
19801,286,000+7.7%
19901,566,000+21.8%
20001,865,000+19.1%
20102,148,000+15.2%
ماخذ:[1]

حوالہ جات