مندرجات کا رخ کریں

سمیتا پاٹل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سمیتا پاٹل
(مراٹھی میں: स्मिता पाटील)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش 17 اکتوبر 1955(1955-10-17)
پونے, India
وفات 13 دسمبر 1986ء(1986-12-13) (31 سال)
ممبئی
وجہ وفات جسم کا سڑنا [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتn
شریک حیات RajBabbar
اولاد پراتیک ببر (son)
تعداد اولاد 1 [2][3]  ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین شیواجی راؤ گردھر پاٹل
Vidyatai Patil
والد شیواجی راؤ گردھر پاٹل [1][4]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ زیوئرس کالج، ممبئی [5][4]
ممبئی یونیورسٹی [6]
الفنسٹن کالج [7][8]  ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Actor, Television newscaster
مادری زبان مراٹھی [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی [4]،  مراٹھی [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حقوق نسواں [9]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں دور درشن [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں منتھن (1976ء فلم) (1977),
Bhumika (1977),
Aakrosh (1980),
Chakra (1981),
Chidambaram (1985),
Mirch Masala (1985)
تحریک متوازی سنیما [9][10]  ویکی ڈیٹا پر  (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نامزدگیاں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمیتا پاٹل (انگریزی: Smita Patil) ایک بھارتی فلمی، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ تھیں[20] ۔ وہ 17 اکتوبر 1955 [21] کو پیدا ہوئیں اور 13 دسمبر 1986 [22][23] کو ان کا انتقال ہوا۔ سمیتا پاٹل کا شمار بہترین اسٹیج اور فلمی اداکارہ میں ہوتا ہے اور انھیں سدا بہار اعلی اداکارہ تسلیم کیا جاتا ہے[24]۔ سمیتا فقط ایک دہائی کے دوران ہندی ، گجراتی، ملیالم، کناڈا کی 80 فلموں [25] میں جلوہ گر ہوئیں [26]۔ اپنے فلمی کیریئر کے دوران انھیں دو نیشنل فلم فیئر ایوارڈ اور ایک فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ 1985 میں انھیں پدما شری ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

سمیتا پاٹل نے فلموں کا آغاز شیام بینی گل [27]کی فلم چرندس چور(1975) سے کیا [28]۔

سمیتا پاٹل کی قابل ذکر فلموں میں منتھن، بھومیکا، جیت رے جیت، آکروش، چکرا، نمک حلال، بازار، امبرتھا، شکتی، ارتھ، اردھ ستیا، منڈی، آج کی آواز، چدم برم ، مرچ مصالحہ، امرت اور وارث [21][24][29]۔ سمیتا پاٹل کی شادی راج ببر سے ہوئی تھی۔ وہ 13 دسمبر 1986 کو صرف 31 سال کی عمر میں زچگی کے مسائل کا شکار ہو کر خالق حقیقی سے جا ملیں۔ ان کی دس کے قریب فلمیں ان کی وفات کے بعد ریلیز ہوئیں۔ ان کے بیٹے پریتک ببر ایک فلمی اداکار ہیں جنھوں نے 2008 میں کیریئر کا آغاز کیا۔

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 اشاعت: فلم فیئر — تاریخ اشاعت: 16 اپریل 2014 — "Smita always felt she wouldn’t live long" - Shyam Benegal — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2026
  2. ↑ اشاعت: ریڈرز ڈائجسٹ — تاریخ اشاعت: 11 مارچ 2019 — Smita Patil Had A Premonition That Time Was Running Out For Her — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026 — سے آرکائیو اصل فی 26 فروری 2021
  3. ↑ اشاعت: دی انڈین ایکسپریس — تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2024
  4. 1 2 3 اشاعت: ریڈف ڈاٹ کوم — تاریخ اشاعت: 16 اکتوبر 2015 — 'A woman of her times and yet someone belonging to Gandhiji's era' — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  5. 1 2 3 اشاعت: فلم فیئر — تاریخ اشاعت: 16 اپریل 2014 — "Smita always felt she wouldn’t live long" - Shyam Benegal — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2026
  6. ↑ اشاعت: دی انڈین ایکسپریس — Smita Patil: News, Movies, Photos, Videos & Updates — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2026
  7. ↑ اشاعت: اسکرول ڈاٹ ان — تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2021 — Smita Patil as remembered by her sister: ‘Funny, generous, uncaged’ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2026
  8. ↑ اشاعت: ریڈف ڈاٹ کوم — 'A woman of her times and yet someone belonging to Gandhiji's era' — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  9. 1 2 ناشر: جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس — Smita Patil — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2026
  10. ↑ اشاعت: فلم فیئر — تاریخ اشاعت: 16 اپریل 2014 — "Smita always felt she wouldn’t live long" - Shyam Benegal — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  11. ↑ ناشر: وزارت داخلی امور، حکومت ہند — Padma Awards — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2026
  12. ↑ اشاعت: دی انڈین ایکسپریس — Smita Patil Awards: Achievements & Honors — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2026
  13. ↑ اشاعت: فلم فیئر — Filmfare Awards Winners List (1954–Present): Full List of Winners by Year & Category — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2026
  14. ↑ اشاعت: ٹائمز آف انڈیا — Filmfare Awards Winners 1982: Complete list of winners of Filmfare Awards 1982 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  15. ↑ اشاعت: فلم فیئر — Raj Babbar and Prateik pen down emotional notes for the late Smita Patil on her death anniversary — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  16. 1 2 تاریخ اشاعت: اپریل 1981 — National Film Festival 1981 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026 — سے آرکائیو اصل فی 25 جولا‎ئی 2020
  17. 1 2 اشاعت: دی انڈین ایکسپریس
  18. ↑ تاریخ اشاعت: اپریل 1978 — National Film Festival 1978 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026 — سے آرکائیو اصل فی 25 جولا‎ئی 2020
  19. 1 2 Smita Patil - Awards - IMDb — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2026
  20. ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Smita Patil"
  21. 1 2 D. Sharma (1 جنوری 2004)۔ Mass Communication : Theory & Practice In The 21St Century۔ Deep & Deep Publications۔ ص 298۔ ISBN:978-81-7629-507-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-29
  22. ↑ Gulzar؛ Nihalani, Govind؛ Chatterji, Saibal (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ ص 601۔ ISBN:81-7991-066-0
  23. ↑ Si. Vi Subbārāvu (2007)۔ Hyderabad: the social context of industrialisation, 1875–1948۔ Orient Blackswan۔ ص 82–۔ ISBN:978-81-250-1608-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-29
  24. 1 2 Lahiri, Monojit (20 دسمبر 2002)۔ "A blazing talent remembered"۔ دی ہندو۔ 2003-10-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-01
  25. ↑ Subodh Kapoor (1 جولائی 2002)۔ The Indian Encyclopaedia: Biographical, Historical, Religious, Administrative, Ethnological, Commercial and Scientific. Indo-Pak War-Kamla Karri۔ Cosmo Publication۔ ص 6699–۔ ISBN:978-81-7755-257-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-29
  26. ↑ "Archived copy"۔ 2007-08-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-14{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link) "Reminiscing About Smita Patil"
  27. ↑ Frontpage – MANAS. Sscnet.ucla.edu. Retrieved on 8 November 2018.
  28. ↑ "स्मिता पाटिल बॉयोग्राफी"۔ newstrend.news۔ Newstrend۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-15
  29. ↑ Gulazāra؛ Govind Nihalani؛ Saibal Chatterjee (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema: An Enchanting Close-Up of India's Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ ص 625–۔ ISBN:978-81-7991-066-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-29