سمیرہ خاشقجی
ظاہری ہیئت
| سمیرہ خاشقجی | |
|---|---|
| (عربی میں: سميرة خاشقجي) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1935ء مکہ |
| تاریخ وفات | فروری1986ء (50–51 سال) |
| وجہ وفات | دورۂ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| شریک حیات | محمد الفاید (1954–1956) |
| اولاد | دودی الفاید |
| تعداد اولاد | 1 |
| والد | محمد خاشقجی |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ اسکندریہ |
| پیشہ | مصنف [1]، صحافی [1] |
| مادری زبان | عربی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
سمیرہ خاشقجی (Samira Khashoggi) مشہور مصری ارب پتی محمد الفاید (جو برطانیہ کے مشہور اسٹورز ہیرڈز (Harrods) کا مالک ہے) کی بیوی ہے۔ سمیرہ خاشقجی ایک سعودی صحافی تھیں جو خواتین سے تعلق رکھنے والے میگزین” الشرقیہ ” کی مالکہ بھی تھیں، سعودی ارب پتی عدنان خاشقجی کی بہن ہونے کے علاوہ دودی الفاید کی والدہ بھی تھیں جو شہزادی ڈیانا کے ساتھ 31 اگست 1997ء کو پیرس میں ایک کار حادثہ میں ہلاک ہو گیا تھا۔ سمیرہ خاشقجی 1986ء میں انتقال کر گئیں۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]اس کے والد محمد خاشقجی ایک ترک طبیب تھے، [2] جو عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود کی ذاتی طبیب بھی تھے۔[3] خاندانی نام خاشقجی (ترکی زبان: Kaşıkçı) کے معنی ترکی زبان میں "چمچے بنانے والا" کے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1169477216 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ The First Post۔ "Michelle avoids Khashoggi and Thatcher in Marbella"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-02-22
- ↑ "About the Bin Laden family"۔ PBS۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-26
زمرہ جات:
- 1935ء کی پیدائشیں
- مکہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1986ء کی وفیات
- بیسویں صدی کی مصنفات
- بیسویں صدی کے مصنفین
- بیسویں صدی کے ناول نگار
- خاشقجی خاندان
- خواتین ناول نگار
- سعودی شخصیات
- سعودی مصنفات
- سعودی ناول نگار
- وفیات بسبب دورہ قلب
- غیر موجود تاریخ وفات
- ترک نژاد سعودی شخصیات
- بیسویں صدی کی سعودی مصنفات
- سعودی خواتین صحافی
- قلمی نام استعمال کرنے والی مصنفات
- سوری نژاد کی سعودی شخصیات
- بیسویں صدی کے قلمی نام استعمال کرنے والے مصنفین
- سعودی خواتین ناول نگار
- اسکندریہ یونیورسٹی کے فضلاء
- سعودی خواتین
- بیسویں صدی کے صحافی
