سمیر وانکھیڑے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سمیر وانکھیڑے 2008 بیچ کے آئی آر ایس افسر ہیں۔ مہاراشٹری خاندان میں پیدا ہوئے۔ ا ن کی شریک حیات مراٹھی اداکار کرانتی ریڈکر ہیں ۔ وہ جڑواں بیٹیوں کے والدین ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]