سمیع اللہ خان (فیلڈ ہاکی)
سمیع اللہ خان (فیلڈ ہاکی) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 ستمبر 1951ء (74 سال) بہاولپور |
شہریت | ![]() |
قد | 171 سنٹی میٹر [1] |
وزن | 64 کلو گرام [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | اسلامیہ کالج لاہور |
پیشہ | ہاکی کھلاڑی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
میڈل ریکارڈ | ||
---|---|---|
مردوں کی فیلڈ ہاکی | ||
نمائندگی ![]() | ||
اولمپکس | ||
![]() |
1976ء گرمائی اولمپکس | ٹیم مقابلہ |
ایشیائی کھیل | ||
![]() |
ایشیائی کھیل 1974 | ٹیم مقابلہ |
![]() |
ایشیائی کھیل 1978ء | ٹیم مقابلہ |
![]() |
ایشیائی کھیل 1982ء | ٹیم مقابلہ |
سمیع اللہ خان (انگریزی: Samiullah Khan) ایک پاکستانی بین الاقوامی فیلڈ ہاکی کھلاڑی ہیں۔
پیدائش
[ترمیم]6 ستمبر 1951ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئے
کیریئر
[ترمیم]وہ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں میں اپنے ملک کے لیے بائیں بازو کے کھلاڑی کے طور پر کھیلے۔
انھوں نے مانٹریال میں 1976ء کے سمر اولمپکس میں پاکستان کے کانسی کا تمغا جیتنے میں اہم کردار ادا کیا اور 1978ء میں بنکاک اور 1982ء میں بھارت میں ایشین گیمز میں سونے کا تمغا جیتا ۔ وہ پاکستان ہاکی ٹیم کے نائب کپتان تھے جس نے ممبئی، بھارت میں ورلڈ کپ جیتا تھا۔ اور اسی سال ہندوستان کو 7-1 سے شکست دے کر دہلی میں ایشین گیمز جیتنے والی ٹیم کے کپتان تھے۔ زبردست رفتار کے ساتھ ان کا شاندار بال کنٹرول ایک نایاب اور عمدہ امتزاج تھا، ،ان کی رفتار کے باعث انھیں "فلائنگ ہارس" کا خطاب دیا گیا تھا۔
ان کے بھائی کلیم اللہ خان (فیلڈ ہاکی) بھی پاکستان کی قومی فیلڈ ہاکی ٹیم کے لیے کھیلے۔ سمیع اللہ نے 1982ء میں انٹرنیشنل ہاکی سے ریٹائرمنٹ لے لی جب کہ وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان تھے۔ سمیع اللہ خان نے بعد میں پاکستان ہاکی ٹیم کو سنبھالا، 2005 میں چھوڑ دیا ۔
سمیع اللہ مطیع اللہ خان کے بھتیجے ہیں ، جو 1960 کے روم اولمپکس میں گولڈ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے رکن تھے،
اعزازات
[ترمیم]- 1983ء میں صدر پاکستان کی طرف سے صدارتی تمغہ حسن کارکردگی ملا
- 2014ء میں صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز سے نوازے گئے ،
حوالہ جات
[ترمیم]- 1951ء کی پیدائشیں
- 6 ستمبر کی پیدائشیں
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- 1976ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- اولمپک میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1978ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیل 1978ء میں شریک میدانی ہاکی کے کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1982ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1982ء میں تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان پاکستانی
- بقید حیات شخصیات
- بہاولپوری شخصیات
- پاکستان کے اولمپک کانسی تمغا یافتگان
- پاکستانی ہاکی کے مرد کھلاڑی
- ستارۂ امتیاز وصول کنندگان
- ہاکی میں اولمپک تمغا یافتگان
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان