سمیکشا بھٹناگر
ظاہری ہیئت
| سمیکشا بھٹناگر | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1988ء (عمر 37–38 سال) دہرہ دون |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم اداکارہ |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
سمیکشا بھٹناگر (انگریزی: Samikssha Batnagar) (پیدائش 12 جنوری 1988) ایک بھارتی اداکارہ ہے جو 2014ء تک سٹار پلس اور زی ٹی وی پر مختلف ہندی سیریلز میں معاون اور مرکزی کرداروں میں دیکھی گئی۔ اس نے سال 2015ء میں ریلیز ہونے والی مدھر بھنڈارکر کی کیلنڈر گرلز میں کیمیو کیا تھا۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سمیکشا بھٹناگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |

