سنان ابن ثابت
سنان ابن ثابت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 880 بغداد |
وفات | سنہ 943 (62–63 سال)[1] بغداد |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان، ماہر فلکیات، منجم، طبیب |
درستی - ترمیم ![]() |
سنان ابن ثابت (م:943ء) خلافت عباسیہ کا ایک مدبر تھا ۔ اس نے طبیبوں کی رجسٹریشن کا کام بغداد میں شروع کیا تھا۔ اس نے حکم دیا کہ ملک کی تمام اطباء کی گنتی کی جائے اور پھر امتحان لیا جائے۔ کامیاب ہو نے والے 800 طبیبوں کو حکومت نے رجسٹر کر لیا اور پر یکٹس کے لیے سرکاری سر ٹیفکیٹ جاری کیے۔ مطب چلانے کے لیے لا ئسنس جاری کر نے کا نظام بھی اس نے شروع کیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں ڈپلوما دینے اور رجسٹریشن کا سلسلہ شروع ہو گیا جو ابھی تک جاری ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ General Diamond Catalogue ID: https://opac.diamond-ils.org/agent/18194 — بنام: Sinān Ibn-Ṯābit
زمرہ جات:
- 880ء کی پیدائشیں
- بغداد میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 943ء کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- بغداد کی شخصیات
- عراقی مندائی شخصیات
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے عراقی ریاضی دان
- قرون وسطی کے عراقی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب ریاضی دان
- قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے عرب طبیب
- مسلم سائنس دان
- نو مسلمین
- دسویں صدی کی عرب شخصیات
- 880ء کی دہائی کی پیدائشیں