سنبلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 150 سے 180 درجات پر مشمل حصہ، برج سنبلہ (Virgo) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ چھٹا برج ہے۔ شمس تقریباً 24 اگست سے 23 ستمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات[ترمیم]

  • عنصر : خاک (مٹی)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : عطارد
  • منسوبی رنگ : سبز
  • منسوبی پتھر : زمرد
  • منسوبی سمت : جنوب
  • منسوبی حروف : پ – غ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات[ترمیم]

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات[ترمیم]

دیگر بروج سے تعلقات[ترمیم]

  • بہترین موافقت : جدی، ثور
  • اوسط موافقت : سرطان، عقرب
  • مخالفت : دلو، حمل، اسد

متعلقہ پیشے[ترمیم]

متعلقہ اعضا و بیماریاں۔معدہ کی بیماری[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:دائرہ البروج