سنبل اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنبل اقبال
Sumbul Iqbal.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1990 (33 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ماڈل،  ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنبل اقبال ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ [1] انہوں نے بہت سے پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں "میرے خواب ریزہ ریزہ" (2011)، "کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2" (2012)، "راجو راکٹ" (2012)،"رخسار "(2013)، "ایک پل" (2014)، "تم سے مل کے" (2015 ) اور "ایک تھی رانیہ" (2017) شامل ہیں۔ [2] [3] سنبل اقبال آخری بار ہم ٹی وی کے ڈراما "دلہن" (2020) میں امل کے کردار میں نظر آئیں۔

زندگی اور کیریئر[ترمیم]

سنبل اقبال خان سندھ کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اے آر وائی ڈیجیٹل نے ڈراما سیریز روگ (2011) ، [4] اور دیگر ڈراموں میں طرح طرح کے کردار ادا کرنے کے لیے انہیں نوٹ کیا ۔ یہ سیریز 2011 کی اعلی درجہ بندی والی اردو سیریز میں سے ایک تھی۔[حوالہ درکار] بعد میں ہم ٹی وی کے ڈراما "میرے خواب ریزہ ریزہ" (2012) میں نظر آئیں۔اس ڈراما میں ان کے مد مقابل سید جبران تھے۔

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2011 بری عورت علینہ
2011 دل آباد روبی
2011 روگ نمرہ [4]
2011 میرے خواب ریزہ ریزہ زینب
2011 مائی ڈیئر سوتن تہذیب
2011 سبز قدم مومنہ
2011 کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2 نیک پروین
2012 کتنی گرہیں باقی ہیں قسط 10
2012 راجو راکٹ حنا بہترین سوپ اداکارہ کا ہم ایوارڈ
2013 تیری بے رخی
2013 رخسار رخسار
2013 شریک حیات حنا انتھولوجی سیریز
2013 شب زندگی مریم
2013 رسم امبر
2013 جانے کیوں ہانیہ
2014 اک پل نور فاطمہ
2015 میرے خدا تانیہ
2015 تم سے مل کے ظل ہما
2015 نیلم کنارے لاریب [2]
2017 گھائل طوبہ [5]
2017 اک تھی رانیہ رانیہ [6]
2018 کہاں ہو تم نور [7]
2018 خفا خفا زندگی سارہ بلال [8]
2019 جال ایشا جمیل [9]
2019 برفی لڈو برفی لڈو [10] [11]
2020 تم ہو وجہ چندا
2020 دولہن امل

ٹیلی فلم[ترمیم]

سال عنوان کردار نوٹ
2017 نواب صاحب کی نوبہار
2018 ڈولی سجا کے رکھنا
2018 دوسری عورت شنیلا

ایوارڈز اور نامزدگی[ترمیم]

سال کام ایوارڈ قسم نتیجہ
2013 راجو راکٹ ہم ایوارڈز بہترین اداکارہ سوپ فاتح[12]

بیرونی روابط[ترمیم]

  1. "Sumbul Iqbal, a fresh face in showbiz industry of Pakistan". fashion47.pk. March 1, 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 11, 2013. 
  2. ^ ا ب Haq، Images Staff | Irfan Ul (2015-10-10). "Drama Neelum Kinarey highlights the hidden beauty of Kashmir: Gohar Mumtaz". DAWN (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  3. Jawaid، Wajiha (2015-10-08). "Sumbul Iqbal shines as a Kashmiri beauty in 'Neelum Kinarey'". HIP (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  4. ^ ا ب Haider، Sadaf (2016-10-21). "10 iconic Pakistani TV dramas you should binge-watch this weekend". Images (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  5. "'Aik Thi Rania' all set to go on air this month". Daily Times (بزبان انگریزی). 2017-10-05. اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  6. Haq، Irfan Ul (2017-10-27). "Sumbul Iqbal plays a top student in love in her next TV project". DAWN (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  7. Haq، Irfan Ul (2017-12-17). "Sumbul Iqbal's next project is based on Lahore's red light district". DAWN (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  8. "'Khafa Khafa Zindagi' airing soon". The Nation (بزبان انگریزی). 2018-07-31. اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2019. 
  9. NewsBytes. "Imran Ashraf and Yumna Zaidi come together for Inkaar". دی نیوز (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2019. 
  10. NewsBytes. "Barfi Laddu will air on Eid ul Fitr, confirms Ali Safina". The News International (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2019. 
  11. NewsBytes. Suna-will-air-on-eid-ul-fitr-confirms-ali-safina "Barfi Laddu will air on Eid ul Fitr, confirms Ali Safina" تحقق من قيمة |url= (معاونت). The News International (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2019. 
  12. THR Staff. "Hum Awards: Winners and nominees List". 20 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013.