سنتھا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

سنتھا

Sticky hop bush Dodonaea viscosa spatulata (8209188565).jpg
سنتھا پھول

صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Dodonaea
نوع: viscosa
سائنسی نام
Dodonaea viscosa[2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nikolaus Joseph von Jacquin ، 1760  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنتھا (انگریزی:Dodonaea viscosa,) ایک خودرو جنگلی جھاڑی ہے۔ سنتھا خشک سالی برداشت کرنے والی جھاڑی ہے یہ زیادہ تر خوشاب چکوال اور اٹک کے گرم معتدل علاقوں میں اگتا ہے جس کی شاخیں سیدھی ہوتی ہیں۔ اس جھاڑی کا پھیلاؤ 4 فٹ س 6 فٹ اور اونچائی8 فٹ سے 10 فٹ تک ہوتی ہے۔ اس کے پتے 4 انچ لمبے ہوتے ہیں۔ پودوں کا رنگ کانسی اور سبز رنگ ہے جو سردیوں کے موسم میں سرخی مائل ہو جاتا ہے۔ پیلے اور سبز رنگ کے پھول موسم بہار میں کھلتے ہیں اور اس کے بعد بیج کی پھلیاں لگتی ہیں۔ جو خشک ہونے کے ساتھ سرخی مائل ہو جاتی ہیں۔ موسم بہار یا موسم خزاں اس کے اگنے کا موسم ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Botanic Gardens Conservation International (BGCI).؛ IUCN SSC Global Tree Specialist Group (2019). "Dodonaea viscosa". IUCN Red List of Threatened Species. 2019: e.T66292425A146224257. doi:10.2305/IUCN.UK.2019-2.RLTS.T66292425A146224257.enFreely accessible. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2021. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Dodonaea viscosa دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2022ء. 
  3. سانچہ:GRIN