سنجو (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سنجو
Sanju's film poster.jpg
ٹیزر پوسٹر
ہدایت کار راج کمار ہیرانی
پروڈیوسر ودھو ونود چوپڑا
راجکمار ہیرانی
تحریر راج کمار ہیرانی
ابھیجیت جوشی
ستارے رنبیر کپور
سونم کپور
پریش راول
منیشا کوئرالا
انوشکا شرما
کرشمہ تنا
جم ساربھ
موسیقی شانتنو موئترا
امال ملک
سنیماگرافی روی ورمن
ایڈیٹر راج کمار ہیرانی
پروڈکشن
کمپنی
راج کمار ہیرانی فلمز
ونود چوپڑا فلمز
تقسیم کار فاکس اسٹار اسٹوڈیوز
تاریخ اشاعت
  • 29 جون 2018ء (2018ء-06-29)[1]
دورانیہ
161 منٹ[2]
ملک بھارت
زبان ہندی
بجٹ 100 کروڑ[3]
باکس آفس اندازاً۔ 579.59 کروڑ[4]

سنجو 2018ء کی ایک بھارتی سوانحی ڈراما فلم ہے جس کے مصنف، مدیر اور ہدایت کار راجکمار ہیرانی ہیں اور اس کے بنانے والے ودھو ونود چوپڑا ہیں۔[5][6] فلم اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی ہے جس میں سنجے دت کا کردار رنبیر کپور نے ادا کیا ہے۔[7] فلم 29 جون 2018ء کو ریلیز ہوئی۔[8] فلم کا ٹیزر ٹریلر 24 اپریل 2018ء کو منظر عام پر آیا۔[9][10] اس فلم کا ٹیزر سب سے زیادہ دیکھا گیا، صرف 48 گھنٹوں میں اس کو 30 ملین سے زائد افراد نے دیکھا اور دنیا بھر میں اس کو دیکھنے والے افراد کی تعداد 150 ملین سے زائد ہے۔[11]

اداکار[ترمیم]

پلاٹ[ترمیم]

فلم سنجے دت کی زندگی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں سنجے دت کی زندگی کے تین مراحل کو بیان کیا گیا ہے۔ تین مراحل ”اُن کا ڈرگ کا نشہ کرنے، اُن کے کئی معاشقے اور اُن کا TADA کیس میں جیل جانا“ ہیں۔

فلم بندی[ترمیم]

فلم سازی کا آغاز 12 جنوری 2017ء کو رنبیر کپور، پاریش راول، دیا مرزا اور دیگر اداکاروں کے ہمراہ کیا گیا۔[18]

فلم کی آخری شوٹنگ 12 جنوری 2018ء کو رنبیر کپور، سونم کپور اور دیگر اداکاروں کے ہمراہ کی گئی تھی۔[19]

ترسیل اور ریلیز[ترمیم]

فلم کا آفیشل ٹیزر 24 اپریل 2018ء کو ریلیز ہوا تھا۔[9] اس فلم کا ٹیزر سب سے زیادہ دیکھا گیا، صرف 48 گھنٹوں میں اس کو 30 ملین سے زائد افراد نے دیکھا اور دنیا بھر میں اس کو دیکھنے والے افراد کی تعداد 150 ملین سے زائد ہے۔[11] فلم کا پوستر 30 اپریل 2018ء کو منظر عام پر آیا تھا جس میں رنبیر کپور سنجے دت کے روپ میں جیل جا رہے تھے۔ اگلے دن ایک اور پوسٹر آیا جس میں رنبیر اس بار بطور سنجے دت جیل سے رہا ہو کر باہر آ رہے تھے۔[20] اگے چل کر رنبیر کپور کو سنجے دت کی 90 کی دہائی اور 2003ء کی دو فلموں روکی اور منا بھائی ایم بی بی ایس کے کرداروں کی شکل میں دکھایا گیا۔[21][22] 7 مئی کو راج کمار ہیرانی نے ایک اور پوسٹر ریلیز کیا۔[23]

ساؤنڈ ٹریک[ترمیم]

فلم کا ساؤنڈ ٹریک اے آر رحمان، شانتنو موئترا اور امال ملک کا کمپوز کردہ ہے۔ امال ایک سنگیت ”کیا یہی پیار ہے“ ریمیک کمپوز کر چکا ہے جس کا رائٹر رشمی وراگ ہے جبکہ اسے ارمان ملک نے گایا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "the real reason why Ranbir Kapoor's sanjay dutt biopic not to clash with salman khan's tiger zinda hai"۔ مورخہ 23 جون 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Sanju: The Ranbir Kapoor starrer Sanjay Dutt biopic gets its CBFC rating and there is good news for young fans;– Times Now News"۔ مورخہ 27 جون 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018۔
  3. Deborah Cornelious۔ "Ranbir Kapoor's 'Sanju' all set to cross ₹200-crore mark"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. Bollywood Hungama۔ "Box Office: Sanju is now the 6th highest Bollywood grosser worldwide - Bollywood Hungama"۔ Bollywood Hungama (امریکی انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-27۔
  5. "Title of Sanjay Dutt's Biopic revealed – Tribune"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  6. "See who visited Ranbir Kapoor on the sets of Dutt biopic – Times of India"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  7. "Shooting for Sanjay Dutt biopic featuring Ranbir Kapoor begins, tweets Rajkummar Hirani"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  8. "Rajkumar Hirani's twitter update"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  9. ^ ا ب "Teaser of Sanjay Dutt biopic Sanju out"۔ دی ہندو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔
  10. "Teaser of Sanjay Dutt biopic Sanju"۔ Pakistan News HD۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018۔
  11. ^ ا ب "Sanju teaser clocks 150 million views worldwide"۔ mid-day.com۔ mid-day.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2018۔
  12. "mashuhohf Koirala to play Nargis Dutt in Sanjay Dutt biopic – Most talked about biopics you just cannot miss – The Times of India"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  13. "Sanjay Dutt biopic: Dia Mirza to play Manyata in Ranbir Kapoor film"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  14. ^ ا ب Prachi Kulkarni۔ "Anushka Sharma, Sonam bewafa hain Kapoor, Jim Sarbh, Dia Mirza to join Ranbir Kapoor starrer Sanjay Dutt Biopic cast!"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  15. ^ ا ب Neil W. Sen۔ "The Cast Of Sanjay Dutt's Biopic Has Been Revealed And It's So Perfect We Can't Wait For The Film"۔ www.mensxp.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-25۔
  16. "Rajkumar Hirani's Sanjay Dutt biopic has a stellar ensemble cast to watch out for"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  17. "Tabu To Do A Cameo Role In Sanjay Dutt Biopic, Will Play Herself In The Ranbir Kapoor Starrer"۔ The Times of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  18. Bollywood Hungama۔ "What happened when Sanjay Dutt paid a surprise visit on the sets of his biopic starring Ranbir Kapoor – Bollywood Hungama"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2017۔
  19. "Ranbir Kapoor, Sonam Kapoor wrap up Sanjay Dutt biopic with a fun video 'Dutts The Way' - Indian Express"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2018۔
  20. "Sanju new poster: Ranbir Kapoor nails Sanjay Dutt's look from 2016 when he walked out of Yerwada jail"۔ MumbaiMirror.com۔ Mirror Online۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2018۔ |archiveurl= اور |archive-url= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت); |archivedate= اور |archive-date= ایک سے زائد مرتبہ درج ہے (معاونت)
  21. "Sanju new poster: Ranbir Kapoor looks like a spitting image of Sanjay Dutt from the 90s"۔ IndiaToday.in۔ IndiaToday.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2018۔
  22. "Ranbir Kapoor as Munna Bhai in Sanju"۔ BusinessSandhesh.in۔ BusinessSandhesh.in۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2018۔
  23. koimoi.com Team۔ "Sanju New Poster: After Munnabhai, Ranbir Kapoor Masters This Look Of Sanjay Dutt!"۔ koimoi.com۔ koimoi.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مئی 2018۔

بیرونی روابط[ترمیم]