سنجے دت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے دت
Sanjay Dutt
(انگریزی میں: Sanjay Dutt ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنجے دت, مئی 2012

معلومات شخصیت
پیدائش (1959-07-29) 29 جولائی 1959 (age 64)
ممبئی, مہاراشٹر, بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ پھیپھڑوں کا سرطان[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ رچا شرما(1987–1996) (مرحوم)
ریا پلئی(1998–2005) (طلاق شدہ)[2]
منیاتا دت (2008–تا حال)
اولاد 3
تعداد اولاد
والدین سنیل دت
نرگس دت
والد سنیل دت  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نرگس  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لارنس اسکول، سنوار
الفنسٹن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکار، فلم پروڈیوسر، مزاحیہ فنکار، سیاست دان، ٹیلی ویژن پيش کنُندہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحات[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سنجے بلراج دتایک بھارتی فلم اداکار، پروڈیوسر ہے۔ سنجے دت فلمی ادکار سنیل دت اور اداکارہ نرگس دت کا بیٹا ہے۔ سنجے دت نے 1981ء میں اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔

سنجے دت کو (ٹاڈا) قانون کے تحت اپریل 1993ء میں ایک اے کے 56 رائفل اور ایک 9ایم ایم پستول کا غیر قانونی قبضے اور دہشت گردوں سے تعلق کی وجہ سے گرفتار کیا گیا۔ 21 مارچ 2013ء کو بھارتی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے میں 1993 ممبئی دھماکے کیس سے متعلق ہتھیاروں کی غیر قانونی قبضہ سے متعلق سنجے دت کو انچ سال قید کی سزا سنائی۔[4][5][6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hindustan Times اور The Hindustan Times — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2020
  2. "I would love to write my biography: Sanjay Dutt"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 13 February 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  3. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bc90bd20-c5ed-425d-a2b6-6e81a39b6c12 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  4. "Sanjay Dutt gets 5 years in jail in 1993 Mumbai blasts case"۔ Dhananjay Mahapatra,۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 21 March 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  5. "Sanjay Dutt ordered to finish jail sentence over 1993 Mumbai bombings"۔ Maseeh Rahman۔ دی گارڈین۔ 21 March 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014 
  6. "Sanjay Dutt: Bollywood actor sent back to jail for 1993 Mumbai blasts"۔ BBC۔ 21 March 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2014