سنجے کرشنامورتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے کرشنامورتی
ذاتی معلومات
پیدائش (2003-06-02) 2 جون 2003 (عمر 20 برس)
کورویلس، اوریگون, ریاستہائے متحدہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 35)13 ستمبر 2021  بمقابلہ  نیپال
آخری ایک روزہ17 ستمبر 2021  بمقابلہ  نیپال
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2021بے بلیزر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ لسٹ اے
میچ 1 1
رنز بنائے 13 13
بیٹنگ اوسط 13.00 13.00
100s/50s –/– –/–
ٹاپ اسکور 13 13
گیندیں کرائیں 24 24
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0/15 0/15
کیچ/سٹمپ –/– –/–
ماخذ: Cricinfo، 17 ستمبر 2021ء

سنجے کرشنامورتی (پیدائش: 2 جون 2003ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ریاستہائے متحدہ کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] جون 2021ء میں اسے پلیئرز ڈرافٹ کے بعد امریکا میں مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔ [3] ستمبر 2021ء میں کرشنامورتی کو عمان میں دوبارہ شیڈول سہ فریقی سیریز کے لیے ریاستہائے متحدہ کے ایک روزہ انٹرنیشنل سکواڈ میں بطور ریزرو کھلاڑی نامزد کیا گیا۔ [4] ٹیم کے ساتھی ایرون جونز کے زخمی ہونے کے بعد، کرشنامورتی کو اس دورے کے لیے اہم ایک روزہ سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 13 ستمبر 2021ء کو نیپال کے خلاف امریکا کے لیے کیا۔ [6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sanjay Krishnamurthi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 
  2. "Minor League Cricket Week 3 Wrap: Chi-town boys fire; Sanjay Krishnamurthi - Bangalore to the Bay"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 
  3. "All 27 Teams Complete Initial Roster Selection Following Minor League Cricket Draft"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2021 
  4. "Sanjay Krishnamurthi Called Up for USA Tour of Oman"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2021 
  5. "Phillip and Krishnamurthi called into ICC Cricket World Cup League 2 Squad"۔ USA Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 
  6. "37th Match (D/N), Al Amerat, Sep 13 2021, ICC Men's Cricket World Cup League 2"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2021