سنجے کمار پانڈے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے کمار پانڈے
معلومات شخصیت

سنجے کمار پانڈے (انگریزی: Sanjay Kumar Pandey) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکار کے طور پر کام کرتا ہے۔ وہ اپنے منفی کرداروں کی وجہ سے مشہور ویلن کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔ انھیں بھوجپوری فلموں کا امریش پوری کہا جاتا ہے۔ [1]

یاد گار فلم[ترمیم]

سنجے کمار پانڈے کی اداکاری والے فلم ایک لیلٰی تین چھیلا کا پوسٹر

سنجے کمار پانڈے نے شاد کمار کے فلم ایک لیلٰی تین چھیلا میں منفی کردار نبھایا۔ اس فلم کو آر این فلم کے پرچم تلے تیار کیا گیا۔ فلم میں رانی چٹرجی ہیروئن کا کردار نبھا چکی ہیں جبکہ فلم کے لکھاری لال جی رہے ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""بھوجپوری فلمی صنعت بالی وڈ سے بے پروا""۔ بی بی سی نیوز 
  2. ""Sanjay Pandey in Shaad Kumar's next""۔ ٹائمز آف انڈیا