مندرجات کا رخ کریں

سنجے گاندھی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنجے گاندھی
ذاتی تفصیلات
پیدائش14 دسمبر 1946(1946-12-14)[1]
نئی دہلی
وفات23 جون 1980ء(1980-06-23) (33 سال)
نویں دلی
جماعتانڈین نیشنل کانگرس
زوجیتمینکا گاندھی
 

سنجے گاندھی (14 دسمبر 1946ء – 23 جون 1980ء) ایک بھارتی سیاست دان تھا۔ وہ گاندھی نہرو خاندان سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی اور فیروز گاندھی کا بڑا بیٹا تھا۔ اس کی بیوی مینکا گاندھی اور بیٹا ورن گاندھی بھارتیہ جنتا پارٹی کا لیڈر ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Carol Dommermuth-Costa۔ Indira Gandhi۔ ص 60