سنجے گدھوی
ظاہری ہیئت
| سنجے گدھوی | |
|---|---|
![]() |
|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 22 نومبر 1966ء ممبئی |
| وفات | 19 نومبر 2023ء (57 سال) ممبئی |
| رہائش | ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس |
| کارہائے نمایاں | دھوم |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
سنجے گدھوی (انگریزی: Sanjay Gadhvi) (22 نومبر 1965 - 19 نومبر 2023) ایک ہندوستانی فلم ڈائریکٹر اور مصنف تھے، جو دھوم سیریز کی پہلی دو قسطوں کے لیے مشہور تھے۔

