سند
Appearance
کسی بھی بات (خواہ وہ تعلیم سے متعلق ہو یا کاروبار زندگی سے ) کی گواہی کے سلسلے میں دی جانے والی ایک رسمی دستاویز کو سند کہا جاتا ہے اسے انگریزی میں Certificate کہتے ہیں۔ گو اردو میں عام طور پر اس سے ایک تعلیمی سند یا degree کی مراد لی جاتی ہے، لیکن جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ سند کا لفظ صرف تعلیمی degree کے لیے مخصوص نہیں ہے۔