سندمالی دولاواٹے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندمالی دولاواٹے
ذاتی معلومات
پیدائش (1983-02-10) 10 فروری 1983 (عمر 41 برس)
کولمبو, سری لنکا
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 53 24
رنز بنائے 431 97
بیٹنگ اوسط 12.31 6.46
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 74 17*
گیندیں کرائیں 870 133
وکٹ 25 5
بولنگ اوسط 23.36 26.20
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 5/16 3/0
کیچ/سٹمپ 13/0 2/0

سندمالی کمودونی دولاواٹے (پیدائش: 10 فروری 1983، کولمبو ) ایک سری لنکن خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 8 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں سری لنکا کی خواتین کی ٹیم کی کپتانی کی ہے، ان میں سے چھ 2005ء خواتین کے کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلے گئے۔

کیریئر[ترمیم]

اس نے ابتدائی سے لے کر نمبر 10 تک پوزیشنوں پر بیٹنگ کی ہے لیکن خواتین کی ایک روزہ کرکٹ میں ان کا سب سے زیادہ سکور اب بھی وہ 10 ہے جو اس نے 2005-06ء میں انگلینڈ کے خلاف بنایا تھا۔ [1] وہ ٹیم کی کپتانی کرنے سے پہلے باقاعدگی سے لیگ بریک گیند کرواتی تھیں لیکن بطور کپتان 8 میچوں میں انھوں نے کسی بھی کھیل میں 5 سے زیادہ اوور نہیں کروائے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Cricinfo StatsGuru filter, retrieved 17 April 2006