سندھی زبانیں
ظاہری ہیئت
| سندھی | |
|---|---|
| جغرافیائی تقسیم | بھارت، پاکستان |
| لسانی درجہ بندی | ہند۔یورپی |
| رموزِ زبان | |
| گلوٹولاگ | sind1279 |
سندھی زبانیں (انگریزی: Sindhi languages) سندھی زبان سے ملتی جلتی ہند آریائی زبانیں ہیں۔ اس کی کچھ مثالیں مندرجہ ذیل ہیں۔
- سندھی زبان اصل
- جدگالی زبان
- کچھی زبان
- Parkari، Kachi اور Wadiyara Koli
- Luwati (غیر درجہ بند)
- آیر زبان
- Memoni