سندھی لوک گلوکاروں کی فہرست
Jump to navigation
Jump to search
سندھی موسیقی [1] پاکستان اور ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مقبول ہے۔ دنیا کے متعدد مشہور سندھی گلوکار ہیں جنھوں نے سندھ کے اندر اور اس کے باہر پرفارم کیا ہے ۔ اکثر سندھی گلوکار سندھی کے علاوہ اردو اور ہندی میں بھی گانے گاتے ہیں۔ یہ قابل ذکر سندھی گلوکاروں کی فہرست ہے۔ [2]
ا سے ث[ترمیم]
- ایلن فقیر
- ارشاد محمود
- بھگت کنور رام
- بھگونتی ناوانی
- ثمینہ کنول
ج سے ز[ترمیم]
- جگر جلال چانڈیو
- جلال چانڈیو(یکتارا اور چھاپری کے بادشاہ)
- حمیرا چنا
- حاجی خان کلہوڑو
- ڈھول فقیر (1921 سے 1992)
- روبینہ قریشی
- رونا لیلیٰ
- زوار بسنت (استاد)
- زرینہ بلوچ
- زیب النساء (گلوکار)
س سے ط[ترمیم]
- سیف سمیجو
- سرمد سندھی
- شازیہ خوشک
- سہراب فقیر
- سید نور شاہ (بیسویں صدی کے اوائل میں کافی گائیک)
- سید غلام شاہ
- صنم ماروی
- طفیل سنجر
ع[ترمیم]
- عابدہ پروین
- عمران چنا
- عروج فاطمہ
غ[ترمیم]
- غلام حیدر
- غلام رسول ابڑو
ف[ترمیم]
- فوزیہ سومرو
- فقیر عبدالغفور (1910 سے 1986)
- فقیر واحد بخش (الن فقیر کے شاگرد)
- فقیر غلام حیدر منگن ہر
ل[ترمیم]
- لونگ خان(والد محمد یوسف)
م[ترمیم]
- مائی بھاگی
- منظور سخیرانی
- ماسٹر چندر
- ماسٹر محمد ابراہیم
- محمد اچھر
- محمد عرس کلہوڑو
- محمد جمن (استاد)
- محمد یوسف (صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی)
ن سے ے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Singers". اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016.
- ↑ "List of All Sindhi Singers / Artists". Sindhi home. 02 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2016.
- ↑ Zulfiqar Ali Kalhoro (2020-08-14). "Folk Singers of Yaktaro and Chapri". Friday Times. اخذ شدہ بتاریخ 02 مارچ 2021.