صوبائی اسمبلی سندھ
Appearance
(سندھ اسمبلی سے رجوع مکرر)
صوبائی اسمبلی سندھ صوبائي اسمبلي سنڌ (سندھی) | |
---|---|
تیرہویں صوبائی اسمبلی سندھ | |
قسم | |
قسم | |
قیادت | |
اسپیکر | |
ڈپٹی اسپیکر | |
ساخت | |
نشستیں | 168 خالی (1) |
سیاسی گروہ | حکومت (99)
حزب اختلاف (68)
|
انتخابات | |
پچھلے انتخابات | 25 جولائی 2018 |
مقام ملاقات | |
سندھ صوبائی اسمبلی عمارت، کراچی | |
ویب سائٹ | |
www |
سندھ صوبائی اسمبلی (Provincial Assembly of Sindh) سندھ میں پاکستان کا قانون ساز ایوان ہے جس کا دار الحکومت کراچی میں واقع ہے۔۔ یہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کی گئی۔ اس ایوان کی 168 نشستیں ہیں جن میں سے 130 پر براہ راست انتخابات منعقد ہوتے ہیں جبکہ 38 نشستیں خواتین اور غیر مسلم اقلیتوں کے لیے مخصوص ہیں۔