سندھ بینک
ظاہری ہیئت
| تجارتی بینک | |
| صنعت | بينک بازار سرمایہ |
| قیام | دسمبر 24, 2010 |
| صدر دفتر | کراچی، پاکستان |
مقامات کی تعداد | 200+ |
علاقہ خدمت | پاکستان کے تمام صوبے |
| مصنوعات | قرضے، بچت، صارفی بینکاری |
| ویب سائٹ | www |
سندھ بینک لمیٹڈ (Sindh Bank Limited) ایک پاکستانی شیڈول بینک ہے جس کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے۔