سندھ پولیس
ظاہری ہیئت

| سندھ پولیس | |
|---|---|
| مخفف | S.P. |
| ایجنسی کی معلومات | |
| تشکیل | 1843 |
| صدر دفاتر | کراچی |
| ایجنسی ایگزیکٹو |
|
| ویب سائٹ | |
| http://www.sindhpolice.gov.pk/ | |
سندھ پولیس سے مراد سندھ کی انتظامیہ ہے۔ سندھ پولیس کے ادارے سندھ کے مختلف شہروں میں قائم کیے گئے ہیں۔ صوبائی مرکز کراچی میں ہے۔ پھر ضلعی انتظامیہ , تحصیل کے مراکز قائم کیے گئے ہیں تحصیل کے بعد تھانے اور چوکیاں قائم کی گئی ہیں۔