سندھ کرکٹ ٹیم
![]() | |
افراد کار | |
---|---|
کپتان | ![]() |
کوچ | ![]() |
مالک | سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن |
معلومات ٹیم | |
رنگ | مالٹا پیلا |
تاسیس | 2019 |
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی | |
ثانوی ہوم گراؤنڈ | نیاز اسٹیڈیم, حیدرآباد، سندھ |
تاریخ | |
قائد اعظم ٹرافی جیتے | 0 |
پاکستان کپ جیتے | 0 |
قومی ٹی/20 کپ جیتے | 0 |
سندھ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ ٹیم ہے جو صوبہ سندھ کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ گھریلو فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹی 20 کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیتی ہے، یعنی قائد اعظم ٹرافی، پاکستان کپ اور قومی ٹی/20 کپ یہ ٹیم سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔
موجودہ ٹیم[ترمیم]
- سرفراز احمد (ک، وک)
- انور علی (vc)
- ابرار احمد
- احسن علی
- دانش عزیز
- حسن محسن
- خرم منظور
- میر حمزہ
- محمد حسنین
- محمد طحہ
- رومان رئیس
- سعود شکیل
- شان مسعود
- شاہنواز دھانی
- شرجیل خان
- زاہد محمود