سندیپا دھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سندیپا دھر
Sandeepa.jpeg

معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1987ء (عمر 33 سال)
سری نگر، کشمیر
رہائش ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل بھارتی[1]
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سندیپا دھر (ہندی:संदीपा धर؛ پیدائش 2 فروری 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ اس نے 2010ء میں اپنی پہلی فلم اسی لائف میں سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔[2][3] وہ اپنی پہلی ہی فلم سے فلم فیئر اعزاز برائے نئی خاتون اداکارہ (Filmfare Award for Best Female Debut)، سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ (Star Screen Award for Most Promising Newcomer – Female) اور سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار (Stardust Award for Superstar of Tomorrow – Female) کے لیے نامزد ہو چکی ہے۔

ابتدائی زندگی اور پس منظر[ترمیم]

سندیپا دھر

سندیپا سری نگر، کشمیر میں پیدا ہوئی۔ "نیشنل پبلک سکول" بنگالورو سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سینٹ زیویر کالج ممبئی سے اشتہارکاری میں گریجوایشن پاس کی۔

کیرئیر[ترمیم]

2010ء میں، سندیپا دھر نے راج شری پروڈکشن کے ذریعے اپنی پہلی ہندی فلم اسی لائف میں اکشے اوبرائے کے ساتھ کام کا آغاز کیا۔ اس فلم میں اس کی کارکردگی کو سراہا گیا اور تین مشہور ترین اعزازات کے لیے نامزد ہوئی۔ ترن آدرش کے تبصرہ کے مطابق "سندیپا ڈھار مستقبل کی ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر اپنا نام کما سکتی ہے۔ اس کے تاثرات بالکل حقیقی ہیں اور وہ بہت ہونہار اداکارہ ہے۔[4]"

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

کرے گروس فیشن ایوینٹ کے موقع پر سندیپا دھر

فلمی جدول[ترمیم]

سال فلم کردار اعزازات و نامزدگیاں
2010 اسی لائف میں راج نندنی

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Mohua Das (17 December 2010). "Dream debut - Meet Akshay and Sandeepa, the lead pair of December 24 release Isi Life Mein". دی ٹیلی گراف (بھارت). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2011. I’m a Kashmiri who has lived in Bangalore and Mumbai. 
  2. http://www.bollywoodhungama.com/movies/cast/14279/index.html
  3. Isi Life Mein Movie Review, Trailer, & Show timings at Times of India
  4. Isi Life Mein Review: a major let down - Filmibeat
  5. Nominations for 17th Annual Star Screen Awards 2011 - Filmibeat
  6. Check out: Bangistan actors Pulkit Samrat, Jacqueline Fernandez and Riteish Deshmukh lunch together - Bollywood Hungama