سندیپا ڈھار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سندیپا دھار
پیدائش 2 فروری 1987 (1987-02-02) ‏(28)
سری نگر, کشمیر
رہائش ممبئی، مہاراشٹرا، بھارت
پیشہ اداکارہ
سالہائے فعالیت 2010– تا حال

}}


سندیپا ڈھار (پیدائش 2 فروری 1987ء) ایک بھارتی اداکارہ ہے۔ اس نے 2010ء میں اپنی پہلی فلم اسی لائف میں سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔ [1][2] وہ اپنی پہلی ہی فلم سے فلم فیئر اعزاز برائے نئی خاتون اداکارہ (Filmfare Award for Best Female Debut)، سٹار سکرین اعزاز برائے بہترین ہونہار نووارد خاتون اداکارہ (Star Screen Award for Most Promising Newcomer – Female) اور سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار (Stardust Award for Superstar of Tomorrow – Female) کے لئے نامزد ہو چکی ہے۔


ابتدائی زندگی اور پس منظر[ترمیم]

سندیپا سری نگر، کشمیر میں پیدا ہوئی۔ "نیشنل پبلک سکول" بنگالورو سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد سینٹ زیویر کالج ممبئی سے اشتہارکاری میں گریجوایشن پاس کی۔


کیرئیر[ترمیم]

2010ء میں، سندیپا ڈھار نے راج شری پروڈکشن کے ذریعے اپنی پہلی ہندی فلم اسی لائف میں اکشے اوبرائے کے ساتھ کام کا آغاز کیا۔ اس فلم میں اس کی کارکردگی کو سراہا گیا اور تین مشہور ترین اعزازات کے لئے نامزد ہوئی۔ ترن آدرش کے تبصرہ کے مطابق "سندیپا ڈھار مستقبل کی ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر اپنا نام کما سکتی ہے۔ اس کے تاثرات بالکل حقیقی ہیں اور وہ بہت ہونہار اداکارہ ہے۔[3]"


اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]


فلمی جدول[ترمیم]

سال فلم کردار اعزازات و نامزدگیاں
2010 اسی لائف میں راج نندنی

بیرونی روابط[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]