سنسد مارگ

سنسد مارگ دہلی، بھارت میں واقع ایک روڈ ہے۔ اس سڑک کا نام سنسد بھون (بھارتی پارلیمان) کی وجہ سے سنسد مارگ کا رکھا گیا ہے۔ [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Rangarajan: N Block to Sansad Marg?". Financial Express. 8 August 2008. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2014.