سنندا کماری رتنا
ظاہری ہیئت
| ||||
|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 10 نومبر 1860ء بینکاک | |||
| وفات | 31 مئی 1880ء (20 سال) تھائی لینڈ | |||
| وجہ وفات | غرقِ آب | |||
| طرز وفات | حادثاتی موت | |||
| شہریت | ||||
| شریک حیات | چولالونگکورن | |||
| والد | مونگکوت | |||
| بہن/بھائی | ||||
| خاندان | چکری شاہی سلسلہ | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | ارستقراطی | |||
| درستی - ترمیم | ||||
سنندا کماری رتنا (انگریزی: Sunanda Kumariratana) [1] (تھائی: สุนันทากุมารีรัตน์, تھائی شاہی عام نظام انتساخ: Sunantha Kumarirat, Sunandākumārīratana; 10 نومبر 1860 – 31 مئی 1880) سیام کی ہمسر ملکہ تھی۔ وہ شاہ چولالونگکورن کی بہن اور اس کی چار شاہی بیویون میں سے ایک تھیں۔ [2] [2]
وہ سیامی (تھائی لینڈ) شاہ مونگکوت (راما چہارم) اور شہزادی پیام کی بیٹی اور پچاسویں اولاد تھیں۔ [3] وہ سیام (اب تھائی لینڈ) کے بادشاہ چولالونگکورن) (راما پنجم) کی سوتیلی بہن اور پہلی بیوی تھیں۔ [3] بادشاہ کی دوسری دو بیویاں اس کی چھوٹی بہنیں، ملکہ ساوانگ ودھانا اور ملکہ سووابھا پھونسری تھیں۔ [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Finestone, Jeffrey. The Royal Family of Thailand: The Descendants of King Chulalongkorn. Bangkok : Phitsanulok Publishing, 1989, p. 64
- 1 2 "ย้อนรอยโศกนาฏกรรม ตำนานเรื่องเล่าของ "สมเด็จพระนางเรือล่ม" อัครมเหสีในรัชกาลที่ 5" [Retrace the tragedy, Legend of "Wrecked Queen," the queen consort of King Rama V]. Art & Culture Magazine (بزبان تھائی). 28 Nov 2020. Retrieved 2021-02-01.
- 1 2 3 Société académique indochinoise (1882). Bulletin de la Société académique indochinoise de France (بزبان فرانسیسی).


