سنوات الاتقیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ملا بدر الدین سرہندی کی تالیف جس میں حضرت آدم سے لیکر زمانہ تالیف تک کے صلحائے امت کے سنین وفات مع مختصر مناقب درج کیے گئے ہیں۔ انداز بیان نہایت د لکش و سادہ ہے۔ مآثر الصدیقین سے اس کے آغاز تالیف کی تاریخ 1036ھ برآمد ہوتی ہے۔ قصور میں اس کا ایک ناقص نسخہ موجود ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]