سنو کے میں ہوں جوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنو کے میں ہوں جوان
البم از
رلیز25 اکتوبر 2003ء
ریکارڈ شدہ2002ء - 2003ء میں ڈیجیٹل اسٹوڈیو لاہور میں
صنفپاپ راک
متبادل راک
طوالت51:35
لیبلصدف اسٹیریو
پیش کارعلی نور، محمد علی جعفری، میکال حسن
نوری وقائع نگاری
سنو کے میں ہوں جوان
(2003)
پیلی پتی اور راجہ جانی کی گول دنیا
(2005ء)
سنو کے میں ہوں جوان کے سنگل
  1. "منوا رے"
    جاری کردہ: 7 اکتوبر 1998ء
  2. "تو ہنس دیا"
    جاری کردہ: 26 اپریل 2002ء
  3. "جانا تھا ہم نے"
    جاری کردہ: 17 اکتوبر 2002ء
  4. "گانا نمبر 1"
    جاری کردہ: 15 فروری 2003ء
  5. "دل کی قسم"
    جاری کردہ: 3 اگست 2003ء
  6. "سنو کے میں ہو جوان"
    جاری کردہ: 13 جنوری 2004ء
  7. "نیند آئے نہ"
    جاری کردہ: 22 مئی 2004ء

سنو کے میں ہوں جوان (انگریزی: Suno Ke Main Hun Jawan) پاکستانی پاپ / راک بینڈ نوری کا پہلا اسٹوڈیو البم تھا۔ یہ البم 25 اکتوبر 2003ء کو جاری کیا گیا تھا اور یہ ایک کامیاب البم تھا۔ اس میں سنو کے میں ہوں جوان، تو ہنس دیے، دل کی قسم، گانا نمبر 1، نیند آئے نہ، منوا رے اور جانا تھا ہم نے نغمے شامل ہیں۔[1] یہ البم لاہور کے ایک اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اس البم کے سارے موسیقی کو علی نور نے کمپوز کیا تھا۔ البم کے زیادہ تر گیت کو بھی علی نور نے لکھا ہے ۔

نغمہ[ترمیم]

تمام میوزک کی تشکیل اور اہتمام علی نور نے کیا۔

سنو کے میں ہوں جوان
نمبر.عنوانمصنفطوالت
1."سنو کے میں ہوں جوان"علی نور3:50
2."دل بولے"علی نور3:56
3."تو ہنس دیے"علی نور4:23
4."دوبارہ پھر سے"فراز “چنی” مسعود2:23
5."گانا نمبر 1"علی نور3:43
6."بول"علی حمزہ4:29
7."دل کی قسم"علی نور، علی حمزہ4:59
8."نیند آئے نہ"علی نور، علی حمزہ4:22
9."جانا تھا ہم نے"علی نور4:14
10."منوا رے"عقیل روبی3:27
11."جا رے"علی حمزہ3:44
12."دوبارہ پھر سے (Acoustic)"فراز “چنی” مسعود3:04
13."ہم بھولے"زہرہ نگاہ4:17

معلومات[ترمیم]

ساری معلومات سی ڈی سے لی گئی ہیں۔

نوری
  • علی نور: مرکزی آواز، مرکزی گٹار، کی بورڈ
  • جان "گمبی" لوئیس پنٹو: ڈرم
  • علی حمزہ: تال، گلوکاری
  • محمد علی جعفری: باس گٹار
اضافی موسیقار
پروڈکشن
  • میکال حسن بینڈ، علی نور اور محمد علی جعفری تیار کردہ
  • ریکارڈ اور مکسڈ ، لاہور, پنجاب، پاکستان
  • گٹار ساؤنڈ انجینئر: میکال حسن، محمد علی جعفری
  • ڈرم انجینئر: میکال حسن
  • میکال حسن کی معاونت

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Noori World, Daily Nation Metallic Review, Retrieved on July 12, 2009