سنٹرل بینک آف آئرلینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنٹرل بینک آف آئرلینڈ
Banc Ceannais na hÉireann (آئرلینڈی میں)
THE CENTRAL BANK OF IRELAND (NEW HEADQUARTER BUILDING ON NORTH WALL QUAY)- ALONG BOTANIC AVENUE (JANUARY 2018)-135337 (39605114602).jpg
ہیڈکوارٹر
قیام 1 فروری 1943
گورنر Philip R. Lane (2015)
مرکزی بینکِ جمہوریہ آئرلینڈ
ویب سائٹ www.centralbank.ie
پیش رو کرنسی کمیشن (کرنسی کنٹرول)
بینک آف آئرلینڈ (Government's banker)1
1 Even after establishment of the Central Bank, Bank of Ireland remained the government's banker until 1 جنوری 1972.

سنٹرل بینک آف آئرلینڈ یا آئرلینڈ مرکزی بینک (انگریزی: Central Bank of Ireland) ((آئرستانی: Banc Ceannais na hÉireann)‏) جمہوریہ آئرلینڈ کا مرکزی بینک ہے۔ یورو کرنسی متعارف کرانے تک یہ آئرش پاؤنڈ بینک نوٹ اور سکے جاری کرتا تھا اور اب یہ خدمت یورپی مرکزی بینک کے لیے فراہم کرتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 53°20′40″N 6°15′48″W / 53.344569°N 6.263269°W / 53.344569; -6.263269