سنٹرل زون کرکٹ ٹیم (بنگلہ دیش)
Appearance
سنٹرل زون کرکٹ ٹیم یا والٹن سنٹرل زون ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے جو بنگلہ دیش کرکٹ لیگ میں وسطی بنگلہ دیش – ڈھاکہ ڈویژن – کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ وسطی بنگلہ دیش کی دو بنگلہ دیشی فرسٹ کلاس ٹیموں کی ایک جامع ٹیم ہے: ڈھاکہ ڈویژن اور ڈھاکہ میٹروپولیس ۔ سنٹرل زون نے ابتدائی 2012-13 سیزن اور 2015-16 سیزن میں2بار بی سی ایل جیتا ہے۔
2021-22 کے سیزن کے دوران کھیلے گئے بی سی ایل کے 9ویں ایڈیشن میں ان کا مقابلہ شواگتا ہوم کی کپتانی میں فائنل میں بی سی بی ساؤتھ زون سے ہوا۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "First-class events played by Central Zone"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016