سینٹر کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سنٹر کالج سے رجوع مکرر)
سینٹر کالج
(لاطینی: Collegium Centrum)‏
شعارDoctrina Lux Mentis (لاطینی)
اردو میں شعار
عِلمیت ذہن کا نور ہے۔
قسمنجی فنون آزاد کالج
قیام21 جنوری 1819ء
مذہبی الحاق
پریسبیٹیرین کلیسیا
انڈومنٹ$263.81 ملین[1]
جان ایلن روش
تدریسی عملہ
145
انڈر گریجویٹ1،385
مقامڈینویل، ، امریکا
کیمپسچھوٹا شہر
152 acre (62 ha)
نیشنل رجسٹر آف ہسٹورک پلیسز
اخباردی سینٹو (The Cento)[2]
رنگسنہری اور سفید
   
کسرتی کھیلیںساؤتھرن ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن
این سی اے اے ڈویژن سوم
وابستگیاںاے پی سی یو
اے سی ایس
این اے آئی سی یو[3]
سی آئی سی
[4]
ماسکوٹکرنلز
ویب سائٹwww.centre.edu
سینٹر کالج لوگو

سینٹر کالج ڈینویل، کینٹکی میں واقع ایک نجی فنون آزاد کالج ہے۔ سینٹر کالج تقریباً 1،375 مندرج طالب علموں کے ساتھ ایک انڈر گریجویٹ چار سالہ ادارہ ہے۔ سینٹر کالج پریسبیٹیرین لیڈران نے قائم کیا تھا، مگر بعد میں کالج ان کے ہاتھ سے نکل گیا اور 1819ء میں باضابطہ طور پر کینٹکی جنرل اسمبلی نے کالج کی باگ دوڑ سنبھال لی۔ کالج ایسوسی ایٹڈ کالجز آف دی ساؤتھ کا ایک رکن ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Last updated February, 2015. "U.S. and Canadian Institutions Listed by Fiscal Year 2014 Endowment Market Value and Percentage Change in Endowment Market Value from FY 2013 to FY 2014" (PDF)۔ 2014 NACUBO-Commonfund Study of Endowments۔ National Association of College and University Business Officers۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولائی، 2015ء 
  2. "The Cento"۔ Centre College۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2011ء 
  3. "Member Directory"۔ National Association of Independent Colleges and Universities۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی، 2017ء 
  4. "Centre Facts: Accreditation and Memberships". centre.edu. https://www.centre.edu/about-6/centre-facts/accreditation/.