سنڈے کے سنڈے (گانا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


"آنا میری جان میری جان سنڈے کے سنڈے" ساٹھ دہائیاں پرانا ایک مشہور زمانہ بالی وڈ فلمی گانا ہے۔

گانے کے کوائف[ترمیم]

سال: 1947ء

فلم کا نام: شہنائی

آواز: چیتلکر اور مینا

ہدایتکار: پی۔ ایل۔ سنتوشی

کاسٹ: ناصر خان، ریحانہ، اِندُومتی، کُم کُم

موسیقی:

نغمہ نگار:

بول[ترمیم]

آنا میری جان، میری جان، سنڈے کے سنڈے

آئی لو یو

بھاگ یہاں سے دور

--

تجھے پیرس دکھاؤں، تجھے لندن گھماؤں

تجھے برینڈی پلاؤں، تجھے وہسکی پلاؤں

اور کھلاؤں۔۔

کھلاؤں مرغی کے، مرغی کے انڈے، انڈے

آنا میری جان میری جان سنڈے کے سنڈے

احیاء[ترمیم]

1997ء میں بالی وڈ کی آزادی کے بعد سے پچاسویں سالگرہ پر بھارتی سینیما کے معروف ترین گانوں کو ایک البم کی شکل میں نئے سرے سے ریکارڈ کیا جس میں اس گانے سمیت مختلف ادوار کے بہترین گانے، اپنے پرانے طرز کو قائم رکھتے ہوئے شائقین کو پیش کیے گئے۔ اس البم کا نام اسی گانے سے لیے گیا۔ البم کا نام "ری وائیول 1997"[1] ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

سنڈے کے سنڈے یوٹیوب پر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سانگز ڈاٹ پی کے پر البم کا قابلِ ڈاؤنلوڈ نسخہ"۔ 22 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013