سنکیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:38، 7 مارچ 2019ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:چین میں 1955ء کی تاسیسات)

新疆维吾尔自治区
خود مختار علاقہ
نام نقل نگاری
 • چینی新疆维吾尔自治区
(Xīnjiāng Wéiwú'ěr Zìzhìqū)
 • مخفف  (پنین: Xīn)
 • اویغورشىنجاڭ ئۇيغۇر ئاپتونوم رايونى
 • اویغور نقل حرفیShinjang Uyghur Aptonom Rayoni
نقشہ شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
نقشہ محل وقوع
شنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
وجہ تسمیہ
  • 新 xīn ("نیا")
  • 疆 jiāng ("سرحدی")
  • "نیا سرحدی"
دارالحکومتارومچی
سب سے بڑا شہرارومچی
تقسیمات14 پریفیکچر،
99 کاؤنٹیاں،
1005 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریZhang Chunxian
 • چیئرمینShohrat Zakir
رقبہ[1]
 • کل1,664,900 کلومیٹر2 (642,800 میل مربع)
رقبہ درجہاول
آبادی (2010)[2]
 • کل21,815,815
 • درجہپچیسواں
 • کثافت13/کلومیٹر2 (30/میل مربع)
 • کثافت درجہانتیسواں
آبادیات
 • نسلی
 تشکیل
 • زبانیں
 اور لہجے
آیزو 3166 رمزCN-65
خام ملکی پیداوار (2011)CNY 657.5 بلین
US$ 101.7 بلین (پچیسواں)
 - فی کسCNY 29,924
US$ 4,633 (انیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010)0.667[4] (متوسط) (بائیسواں)
ویب سائٹشنجیانگ اویغور خودمختار علاقہ
سنکیانگ
چینی نام
چینی 新疆
Xinjiang Uyghur Autonomous Region
سادہ چینی 新疆维吾尔自治区
روایتی چینی 新疆維吾爾自治區
منگولیائی نام
منگولیائی نص
ᠰᠢᠨᠵᠢᠶᠠᠩ ᠤᠶᠢᠭᠤᠷ ᠤᠨ ᠥᠪᠡᠷᠲᠡᠭᠡᠨ ᠵᠠᠰᠠᠬᠤ ᠣᠷᠤᠨ
اویغور نام
اویغور
شىنجاڭ ئۇيغۇر ئاپتونوم رايونى
Kazakh نام
Kazakh شينجياڭ ۇيعۇر اۆتونوميالى رايونى
Шыңжаң Ұйғыр аутономиялық ауданы
Şıñjañ Uyğır awtonomïyalıq awdanı
Kyrgyz نام
Kyrgyz شئنجاڭ ۇيعۇر اپتونوم رايونۇ
Шинжаң-Уйгур автоном району
Şincañ-Uygur avtonom rayonu
Oirat نام
Oirat Zuungar

سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے تاہم اس کی آبادی بہت کم ہے سنکیانگ کی سرحدیں جنوب میں تبت اور، جنوب مشرق میں چنگھائی اور گانسو کے صوبوں، مشرق میں منگولیا، شمال میں روس اور مغرب میں قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، افغانستان اور پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر سے ملتی ہیں۔ اکسائی چن کا علاقہ بھی سنکیانگ میں شامل ہے جسے بھارت جموں و کشمیر کا حصہ سمجھتا ہے۔

مانچو زبان میں سنکیانگ کا مطلب "نیا صوبہ" ہے، یہ نام اسے چنگ دور میں دیا گیا۔ یہاں ترکی النسل باشندوں کی اکثریت ہے جو اویغور کہلاتے ہیں۔ جو تقریباً تمام مسلمان ہیں۔ یہ علاقہ چینی ترکستان یا مشرقی ترکستان بھی کہلاتا ہے۔

صوبے کا دارالحکومت ارومچی ہے جبکہ کاشغر سب سے بڑا شہر ہے۔ کاشغر بذریعہ شاہراہ قراقرم و درہ خنجراب پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے منسلک ہے اور درہ تورگرت اور ارکشتام سے کرغزستان سے ملا ہوا ہے۔

حوالہ جات

  1. "Doing Business in China – Survey"۔ Ministry Of Commerce – People's Republic Of China۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اگست 2013 
  2. Susan M. Walcott، Corey Johnson (نومبر 1, 2013)۔ "Where Inner Asia Meets Outer China: The Xinjiang Uyghur Autonomous Region of China"۔ Eurasian Corridors of Interconnection: From the South China to the Caspian Sea۔ Routledge۔ صفحہ: 64–65 
  3. "China"۔ Ethnologue۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. 《2013中国人类发展报告》 (PDF) (بزبان چینی)۔ United Nations Development Programme China۔ 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2014 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔