مندرجات کا رخ کریں

سال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سنہ سے رجوع مکرر)

سال (Year: انگریزی) وقت کے اس دورانیے کے برابر ہے جس میں زمین سورج کے گرد اپنا ایک چکر مکمل کرتی ہے۔ ایک شمسی سال میں عام طور پر 365 دن ہوتے ہیں جبکہ لیپ سال میں 366 دن ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]