سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ
Sinhalese Sports Club Ground
Maitland Place
Sinhalese Sports Club logo.jpg
Sinhalese Sports Club Crest
SCC Ground Colombo.jpg
سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقام سینامن گارڈنز، کولمبو
تاسیس 1952
گنجائش 10,000
ملکیت سنہالی اسپورٹس کلب
متصرف سری لنکا کرکٹ
اینڈ نیم
Tennis Courts End
South End
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ 16–20 مارچ 1984:
 سری لنکا بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ 13–17 اگست 2016:
 سری لنکا بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ 13 فروری 1982:
 سری لنکا بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ 6 فروری 2011:
 سری لنکا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 3 فروری 2010:
 کینیڈا بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی20 3 فروری 2010:
 افغانستان بمقابلہ  کینیڈا
ٹیم کی معلومات
ایس ایس سی (1974 – تاحال)
بمطابق 13 اگست 2016
ماخذ: http://www.cricinfo.com/srilanka/content/ground/59308.html Cricinfo

سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ (Sinhalese Sports Club Ground) (سنہالی: සිංහල ක්‍රිඩා සමාජ ක්‍රීඩාංගනය) جسے اس کے مخفف ایس ایس سی گراؤنڈ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے سری لنکا کے سب سے زیادہ مشہور کرکٹ میدانوں میں سے ایک اور سری لنکا کرکٹ کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔[1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sinhalese Sports Club Ground (Maitland Place)"۔ cricket.yahoo.com۔ Yahoo Cricket۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-23۔
  2. "Sinhalese Sports Club"۔ www.cricinfo.com۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-23۔

بیرونی روابط[ترمیم]