باب رحمت (یروشلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
باب رحمت
Golden Gate
باب رحمت
باب رحمت (یروشلم) is located in یروشلم
باب رحمت (یروشلم)
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات

باب رحمت یا سنہری دروازہ (Golden Gate) جو اس دروازے کا مسیحی ادب میں نام ہے قدیم یروشلم کے موجودہ دروازوں میں سب سے قدیم ہے۔ یہودی روایت کے مطابق سکینہ (عبرانی: שכינה‎ Shekhinah) موجودگی الہی اس دروازے سے ظہور پزیر ہوتی تھی اور یسوع مسیح کے آنے پر یہ دوبارہ ظہور پزیر ہو گی۔[1] اسی لیے اس کا نام (عبرانی: שער הרחמים‎ Sha'ar HaRachamim) باب رحمت (انگریزی: Gate of Mercy) ہے۔

دروازے کی بندش[ترمیم]

1541ء میں عثمانی سلطان سلیمان اول نے بند کروا دیا جو دفاعی حکمت عملی کے تحت تھا،چونکہ یہودی روایات کے مطابق مسیح اس دروازے سے داخل ہو گا، اس لیے اس اقدام کو یہودی مسیحا کے داخلے کو روکنے کے لیے تصور کرتے تھے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (حزقی ایل 44:1–3)