سنیل درشن
Appearance
سنیل درشن ایک بھارتی فلم ساز، فلم ڈائریکٹر ، پروڈیوسر اور مصنف ہیں جو بالی ووڈ انڈسٹری میں کام کرتے ہیں۔
درشن نے اپنے کیریئر کا آغاز 1987ء میں بطور فلم پروڈیوسر کیا۔ انھوں نے فلم انتفاضہ کو پروڈیوس کیا جس میں سنی دیول اور انیل کپور نے کام کیا تھا۔ 1993ء میں انھوں نے فلم لوٹرے تیار کی جس کی ہدایت کاری ان کے بھائی دھرمیش درشن نے کی جس نے اس فلم سے اپنی ہدایت کاری کا آغاز کیا۔ فلم نے باکس آفس پر اچھا بزنس کیا اور اس کے بعد دونوں بھائیوں نے کئی بار کام کیا۔[1]