سنیل ویٹیمونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنیل ویٹیمونی
ذاتی معلومات
مکمل نامسنیل رامسے ڈی سلوا ویٹیمونی
پیدائش2 فروری 1949ء (عمر 73 سال)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر
تعلقاتسیڈاتھ ویٹیمونی (بھائی)
مترا ویٹیمونی (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)11 جنوری 1975  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ16 جون 1979  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 39 12
رنز بنائے 136 1,693 405
بیٹنگ اوسط 68.00 24.53 40.50
سنچریاں/ففٹیاں 0/2 2/10 0/4
ٹاپ اسکور 67 121 69
گیندیں کرائیں 111
وکٹیں 1
بولنگ اوسط 49.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/10 0/–
کیچ/سٹمپ 0/– 17/1 4/-0
ماخذ: Cricinfo، 3 ستمبر 2015

سنیل رامسے ڈی سلوا ویٹیمونی (پیدائش: 2 فروری 1949ء) سری لنکا کے سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے 1975 اور 1979 کے کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں ایک اوپننگ بلے باز کے طور پر تین ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچ کھیلے۔ سنیل سری لنکا کے دو دیگر کرکٹرز مترا اور سداتھ کے بڑے بھائی ہیں۔ ان کا کرکٹ کیریئر ختم ہونے کے بعد، وہ کمرشل پائلٹ بن گئے۔ وہ اس خصوصی پرواز کے پائلٹ تھے جو 1996 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو لاہور سے سری لنکا لے کر آئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]